تازہ ترین

ڈویزنل ڈائریکٹرمحکمہ اطلاعات حیدرآباد سوائی خان چھلگری نے حیدرآباد پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے پر صدر لالہ رحمان سموں، جنرل سیکریٹری حمید رحمان اور دیگر نومنتخب باڈی کو مبارکباد پیش کی ھے,

حیدرآباد (گردوپیش) ڈویزنل ڈائریکٹرمحکمہ اطلاعات حیدرآباد سوائی خان چھلگری نے حیدرآباد پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے پر صدر لالہ رحمان سموں، جنرل سیکریٹری حمید رحمان، نائب صدر ساجد خانزادہ ، جوائنٹ سیکریٹری سردار خان، خازن فہیم ببر اور گورننگ باڈی کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد دی ہے- انہوں نے کہا کہ صحافت ریاست کا اہم ترین ستون ہے اور موجودہ حکومت آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے – انہوں نے امید کی کہ حیدرآباد پریس کلب کے نو منتخب اراکین حیدرآباد کے صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لیئے کام کریں گے اور مثبت تنقید کے ساتھ ساتھ حکومت کے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی تشہیر کریں گے تاکہ ان منصوبوں کے ثمرات عوام تک منتقل کیے جا سکیں.

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی