پاکستان

وزیر داخلہ آپ اسلام آباد میں چیز کی سیکورٹی مانگ رہے ہو وہاں کونسے دہشتگر آرہے ہیں شوکت یوسفزئی

حیدرآباد گردو پیش وزیر داخلہ آپ اسلام آباد میں چیز کی سیکورٹی مانگ رہے ہو وہاں کونسے دہشتگر آرہے ہیں شوکت یوسفزئی
خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہاہےکہ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اسلام آباد میں کس چیز کیلئے وہاں سیکورٹی مانگ رہے ہیں وہاں کونسے دہشت گرد آرہے ہیں اسلام آباد سے ہمیں یہاں کے پی کے میں سیکورٹی کی اشد ضرورت ھے.
شوکت یوسفزئی نے کہاکہ افغانستان کے ساتھ ہمارا بارڈر ہے جہاں سیکورٹی تعینات کرنا وفاق کاکام ہے لیکن وہاں بھی سیکورٹی صوبائی حکومت دے رہی ھے اور ہم نے سیکورٹی کے پی کے کی عوام کیلئے رکھی ھے. صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہاکہ اسلام آباد میں اگر احتجاج ہوتا تو ایسا پہلے بھی ہوتا رہا اور پرامن احتجاج سب کا جمہوری حق ھے رانا ثناءاللہ دھمکیاں دے رہاہے کہ اگر احتجاج ہوا تو میں انکو دیکھوں گا
یاد رہے راناثناءاللہ پنجاب حکومت سے بھی سیکورٹی کی درخواست کرچکے ہیں.

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی