پاکستان

کراچی پولیس چیف کےدفترپرحملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی

حیدرآباد(گردوپیش) کراچی میں پولیس چیف آفس پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے

حملے میں 3 دہشت گرد مارے گئے،جبکہ پولیس اور رینجرز کے 3اہلکاروں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے

ذرائع کے مطابق حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی ہے

کراچی(گردو پیش ) ترجمان رینجرز کے مطابق پولیس چیف آفس میں حملے کےدوران رینجرز کا ایک اہلکار شہید اور چھ زخمی ہوئے

شہید سب انسپکٹر تیمور کا تعلق  ملتان سے تھا۔

دوسری جانب حملے میں پولیس کے زخمی انسپکٹر غلام حسین کورائی کو نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے

غلام حسین کورائی دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئےدستی بم حملے میں زخمی ہوئے۔

غلام حسین کورائی ایس ایچ او ماڑی پور تعینات ہیں

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی