پاکستان

الاھور ہائی کورٹ نےاسلام آباد کے پانچ مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی لاھور ہا ئی کورٹ میں پیشی،عدالت نے

اسلام آباد کے پانچ مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی عدالت نے 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاھور ہائی کورٹ میں عمران خان کی حفاضتی ضمانت پر سماعت جسٹص طارق سیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سمات کی

اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کہ اس وقت ملک میں جنگل کا قانون ہے انتخابات کی تاریخ آگے نہیں کی جاسکتی ہے،اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ کیا سپریم کورٹ الیکشن کے فیصلے کو غلط قراردے گی ؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ اگر ایسا نہیں ہوگا توکیا انتخابات اکتوبر ہونگے

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی