Uncategorized

پی ڈی ایم کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ھے ابوالخیرمحمد زبیر

حیدرآباد(گردوپیش) جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر پی ڈی ایم کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ماہکہاہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ماہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ماہ صیام میں آٹے کے حصول کے لئے بیس افراد کچلے جاچکے ہیں بجلی،گیس پانی،غائب ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مسلسل بڑھائی جارہی ہیں ڈالر کی پرواز نہیں روکی جاسکی مہنگائی ختم کرنے کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والوں نے مہنگائی کا طوفان کھڑا کردیاہے معیشت تباہ اور کارخانہ فیکٹروں کو تالے ڈال دئیے گئے ہیں لاکھوں مزدور بیروزگار اور فاقہ کسی پر پہنچ چکے ہیں کوئی ان کا پرسان حال نہیں دووقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ترین کردیا گیاانہوں نے کہا کہ حکومت سوشل میڈیا پر گستانہ مواد کی روک تھام کرے اور پورن سائیٹس کوفوری طور بلاک کیا جائے جو ملک میں انتشار و افتراق کا باعث بن رہی ہیں اسلام دشمن استعماری قوتیں پورن سائیٹس اور سوشل میڈیا کے ذریعہ توہین رسالت ﷺ اور توہین اسلام کر کے پاکستان میں انتشار و افتراق پھیلانے کی گھناؤنی سازش کررہی ہیں جبکہ گستاخانہ موادکی اشاعت کا سلسلہ جاری ہے لیگل کمیشن آن بلاس فیمی کی کوششوں سے اب تک ایک سو بیس افراد گرفتار ہو چکے ہیں اور کئی لاکھ افراد کے اس مذموم سازش میں شریک ہونے کے انکشافات ہوئے ہیں لہذا حکومت کو ایسے عناصر کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچانا چاہئے گستاخانہ مواد اور پورن سائیٹس پر فلٹر لگایا جائے ایف آئی اے کا سائبر کرائم ان سائیٹس کو فوری بلاک کرے تاکہ ملک کسی انتشار سے محفوظ رہ سکے لیگل کمیشن آن بلاسفیمی کی اپیل پرسوشل میڈیا پر گستانہ مواد کی روک تھام کیلئے یوم تحفظ ناموس رسالت منایا گیا مساجد میں علماء کرام نے مذمتی قرار داریں منظور کرتے ہوئے حکومت سے پورن سائیٹس کو بلاک اور گستاخانہ مواد پر فلٹر لگانے کے مطالبات کئے۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

پاک فوج کا سارے سیاسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک فوج کا سارے سیاسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں، جب
Uncategorized

پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کے رہنما عمران قریشی نے عدم اعتماد کی تحریک مسترد کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کئے جانے پر ملک کے عوام کو مبارکباد

اکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کے رہنما عمران قریشی نے عدم اعتماد کی تحریک مسترد کرنے اور اسمبلیاں تحلیل کئے