حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کا سینئر صحافی عباس قصر کے وفات پراظہار افسوس اور دعائے مغفرت
حیدرآباد(گردوپیش)حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر راحت کاظمی سینئر نائب صدر نصیر راہی نائب صدر خالد شیخ جنرل سیکریٹری لالہ مرزاخان خازن عارف حسین نورانی جوائنٹ سیکریٹری وسیم شیروانی سیکریٹری اطلاعات علی قریشی ممبر گورننگ باڈی فہیم صدیقی شکیل خان احتشام ملک تجمل حسین شاہد حفیظ شمشیر علی احتشام ملک دیپک کمار گلزار احمد نویدفاروقی اور سینئر صحافی عبدالحفیظ عابد نے انگریزی روزنامے میسنجر سے وابستہ سینئر صحافی عباس قصر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے انکے لیئے دعائے مغفرت کی ہی کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے.



