حیدرآباد کی خبریں

لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد جامشورودرخواستیں 25 اپریل تک وصول کی جائیں گی

حیدرآباد (گردو پیش) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد/ جامشورونے اپنے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد/ جامشورو میں ہاﺅس جاب کے لیے میڈیکل گریجویٹس ایم بی بی ایس (بیچ 2023) سے مجوزہ فارم پر درخواستیں 25 اپریل 2023 تک وصول کی جائیں گی جبکہ 29اپریل کو اس ضمن میں فہرست آویزاں کی جائے گی اور ہاﺅس جاب یکم مئی 2023 سے شروع ہوگی-

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

حیدرآباد کی خبریں

گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کردیئے ہیں ، سرشام ہی گیس کی بندش سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے عمران قریشی

حیدرآباد(گردوپیش) پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کے سینئر رہنما عمران قریشی نے کہا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے
حیدرآباد کی خبریں

ہمارا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے سیلاب کے بعد لوگ سخت پریشانی کے عالم میں ہیں جماعت اسلامی جماعت اسلامی حیدرآباد

حیدرآباد(گردوپیش) جماعت اسلامی زون وسطی کے زیر اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن ونٹر پیکیج کے تحت جامیہ اسلامیہ ہائی اسکول آڈیٹوریم ہال