شانگلہ کے طالب العلم صدام حسین نے ایلومنائی ایسوسی ایشن گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد کے ممبر شپ کا اعزاز حاصل کرلیا
حیدرآباد گردوپیش) صدام حسین نے ایلومنائی ایسوسی ایشن گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد کےممبرشپ کا اعزاز حاصل کرلیا
شانگلہ کے طالب العلم صدام حسین نے ایلومنائی ایسوسی ایشن گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد کے ممبر شپ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ایلومینائی ایسوسی ایشن گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صدام حسین کو ممبر شپ دے دی،
صدام حسین نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد سے ایم ایس سی فزکس کی ڈگری حاصل کی ہے۔وہ کئی قومی اور بین الاقوامی کانفرنسز اور سیمینارز میں شرکت کرچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد سے بے شمار اہم شخصیات نے تعلیم حاصل کی ہے اور اج کل ہر شعبے میں ملک و قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ
صدر عبدالرحمن راجپوت پہلے کی طرح طلباء ، ایلومنائی اور
یونیورسٹی کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنے تجربات کو بروئے کار لائیں گئے بجا طور پر ان کا یہ ٹینور تعلیمی شعبے کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا



