پاکستان

سپریم کورٹ میں کل 29 دسمبر کی کاز لسٹ بھی منسوخ

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک :سپریم کورٹ میں کل 29دسمبر کی کاز لسٹ بھی منسوخ کردی گئی‘ رجسٹرار سپریم کورٹ نے جمعہ کو سماعت کے لئے مقدمات کی کاز لسٹ منسوخی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
29 دسمبر کو قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل بینچ نے سماعت کرنا تھی، کاز لسٹ بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی ہے۔
گزشتہ روز بھی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث 28 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر مقدمات ڈی لسٹ کیے گئے تھے، قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مختلف مقدمات کی سماعت کرنا تھی۔. Sydney Sweeney hot

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی