پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کی تیاریاں

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک: عالمی منڈی سطح پر قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ابھی تک اوگرا کی سمری نہیں آئی۔
ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کتنی مہنگی ہوسکتی ہیں، سمری سے قبل کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے تاہم گزشتہ 2 ہفتوں میں عالمی منڈی میں خام تیل قیمت اوپرگئی ہے۔
ذرائع نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے وزارت خزانہ کرتی ہے۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی