جماعت اسلامی کے رہنما عبدالوحید قریشی انتقال کرگئے
حیدرآباد (گردوپیشن
جماعت اسلامی کے ممتاز رہنما عبد الوحید قریشی انتقال کرگئے
ان کی نماز جنازہ آج بروز پیر بعد نماز ظہر 1.45 قباء مسجد ہیرآباد حیدرآباد میں ادا کی جائے گی ،




