نامور سیاستدان و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی حیدرآباد میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سندھ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری لالہ آزادخان خلجی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے
نامور سیاستدان و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی حیدرآباد میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سندھ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری لالہ آزادخان خلجی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتمرہے ہیں،
لالہ آزاد خان نہ صرف میرے دوست بلکہ بڑا بھائی ہے انکی والدہ کے انتقال پر افسوس ہوا اللہ انکی مغفرت فرمائے،
امین



