پاکستان

اسلام آباد پی ٹی آئی کااحتجاج ،پولیس ایف سی،کی اضافی نفری ریڈ زون پہنچ گئی

حیدرآباد (گردوپیش ویب ڈیسک )عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی ،پی ٹی آئی نے آج عدلیہ سے اظہار یکجہتی کی کال دے رکھی ہے ،پی ٹی آئی کے عدلیہ کے حق میں احتجاج کے موقع پرسکیورٹی ہائی الرٹ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف میں پولیس ، ایف سی کی اضافی نفری تعینات کردی ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر قیدی وین اور بکتر بند گاڑی بھی پہنچا دی گئی، پی ٹی آئی ارکان قومی صوبائی اسمبلی آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر جمع ہونگے ،پی ٹی آئی ارکان اسمبلی و کارکنان عدلیہ سے اظہار یکجہتی کرینگے۔۔

پی ٹی آئی قیادت کا بھی ہائیکورٹ کے باہر جمع ہونے کا امکان 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کیس تاحال مقرر نہ ہو سکا ۔پی ٹی آئی قیادت آج پھر کیس مقرر کروانےکیلئے ہائیکورٹ آئے گی

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی