تحریک انصاف نے ملک بھر میں جلسوںکے شیڈول کا اعلان کردیا،جمعہ 6 مئی سے ہماری اصل تحریک کا اعلان ہوگا چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان
حیدرآباد(گردو پیش آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں موجود حکومت کے خلا ف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے اس سلسلے میں (پی ٹی آئی ) کا پہلا جلسہ میاں والی میں ہوگا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک بھر میں جلسوں کے اعلان کے بعد اسلام آبادمیں کی مارچ کا اعلان کیاہواہے ،عمران خان کا کہنا ہے کہ گیارہ سے زائد جماعتوں پر قائم مخلوط حکومت امریکہ کے آشیرواد سے وجود میں آئی ہے جس کو پاکستانی عوام کی نہ ہمات حاصؒ ہے اور نہ ہی انہیں وہ تسلیم کرتے ہیں ،




