تازہ ترین

جنوبی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ ،میجر سمیت 2 سکیورٹی اہلکار شہید 

راولپنڈی گردو پیش جنوبی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے میجر اور ایک سپاہی شہید ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ فائرنگ کے تبادلے میں میجر شجاعت حسین اور سپاہی عمران خان شہید ہوگئے۔

فائرنگ کے واقعہ انگور اڈا پر پیش آیا ۔واقعہ میں دو دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ۔ مزید دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا گھیراؤ کرلیا ہے۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی