تازہ ترین

خیبرپختونخوا: وزیر اعلیٰ محمود خان کیخلاف عدم اعتماد آج پیش کی جائیگی

پشاور گردو پیش خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے طلب کیا گیا ہے جس میں اپوزیشن ارکان ایوان میں وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرینگے۔ 

اپوزیشن نے آئین کے آرٹیکل 136 کے تحت عدم اعتماد کی تحریک اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد تحریک پر متحدہ اپوزیشن کے 42 اراکین کے دستخط ہیں۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی