پاکستان

عمران خان اچانک پشاور صدر بازار پہنچ گئے

حیدرآباد(گردوپیش نیوز ڈیسک) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اچانک صدر بازار پہنچ گئے،عمران خان عوام میں گھل مل گئے۔

عمران خان کو دیکھ کر بازار میں لوگوں کا رش لگ گیا،لوگوں نے عمران خان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔

لوگوں نے امپورٹڈ حکومت نا منظور کے نعرے لگائے۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اور دیگر پارٹی قائدین بھی عمران خان کے ساتھ تھے.

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی