تازہ ترین

پی آئی اےاوراسٹیل مل اگرکوئی ایک روپے میں خریدناچاہتاہے توحاضرہوں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل،

کراچی(گردوپیش) پی آئی اےاوراسٹیل مل اگرکوئی ایک روپے میں خریدناچاہتاہے توحاضرہوں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل،
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ اگرکوئی اسٹیل مل اورپی آئی اے ایک روپے میں بھی خریدناچاہتاہے تو وہ دینے کو تیارہے،ایک وزیرکی حیثیت سے خدمت کرناچاہتاتھا لیکن اتنی نہیں کرسکا،
نجی ٹیلی ویژن سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ رواں سال کے آخر تک ضرور نجکاری کریں گے،اگردوست ممالک نے پی آئی اے نہیں خریدی تو وہ کچھ متبادل سوچیں گے،
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ایل این جی کی قلت ہے،تین ماہ میں انہیں تھوڑی سی کامیابی ملی ہے،موجودہ حکومت نے امپورٹ کو کم کردیا ہے،مفتاح اسماعیل نے کہاکہ وزیر اعظم شہباز شریف پٹرولیم پر لیوی بڑھانے کا فیصلہ 30جون کو کریں گے تاہم میں سیلز ٹیکس بڑھانے کے حق میں نہیں ہوں،
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ انہیں وزیرخزانہ بنانے کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا تھا،تاریخ یادرکھے گی کہ مفتاح اسماعیل نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا،

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی