پاکستان

اسلام آباد ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں کرپشن بڑی رکاوٹ ہے، شہباز شریف

حیدرآباد گردوپیش ویب ڈیسک :وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے تباہی کا باعث بنتی ہے۔

انسدادِ کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں کرپشن بڑی رکاوٹ ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ معاشرتی اقدار کا زوال معاشرے میں کرپشن کی شرح بڑھاتا ہے اور کرپشن ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے تباہی کا باعث بنتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن سے ملکی دولت شرپسندوں کے ہاتھوں میں جانے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ملک میں کرپشن کی شرح نیچے آئی، ن لیگ کے دور میں کرپشن نیچے آنے کیگواہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے انڈیکس ہیں

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی