حیدرآباد کی خبریں میرا سندھ

حیدرآباد:سوسائٹی کی زمین سے قبضہ ختم کرایاجائےحاجی عبدالمجید بہلم

حیدرآباد(گردوپیش) مصطفی کالونی ویلفئیر سوسائٹی دیھ گجوٹکر کوہسار تعلقہ لطیف آباد کے چیئرمین حاجی عبدالمجید بہلم نے کہا ھے کہ مصطفی کالونی ویلفئیر سوسائٹی دیھ گجوٹکر کی11ایکڑ زمین پر قبضہ مافیا گروپ غیرقانونی طور پر قابض ھے

انیوں نے کہاکہ قبضہ مافیا آیئرپورٹ پولیس کی سرپرستی حاصل ھےجوگزشتہ 8 سالوں سے سرکاری زمینوں پر قبضہ کر کے زمینیں فروخت کر رھے ہیں قبضہ مافیا نےسوسائٹی کی8ایکڑ زمین پر بھی قبضہ کر چکے ہیں،

انہوں نے کہا کہ ہم نےتمام سرکاری اداروں کو6 سالوں سے ان قبضہ مافیا کے خلاف درخواستیں دیں لیکن تاحال کوئی کاروائی نہیں ہو ئی ہے

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان میرا سندھ

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ توہین آمیزروئے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ھے

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر لالہ مرزاخان جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی اور ممبران مجلس عاملہ نے سینئر صحافی مطیع
میرا سندھ

حیدرآباد (گردوپیش) ایڈ منسٹر یٹر شعیب احمد ملک میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لطیف آباد اینٹی

انکروچمنٹ شکیل قریشی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سٹی حیدرآباد کی زیر نگرانی حیدرآباد کے مختلف بازاروں میں اور مختلف