حیدرآباد :سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بینچ نے اعظم سواتی کو مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا،
حیدرآباد(گردوپیش)
سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بینچ نے اعظم سواتی کو مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا،
سندھ ہائی کورٹ نے مقدمات کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا،اور اگلی سماعت پر متعلقہ افسران کو طلب کیاھے،
عدالت نے ہوم سیکریٹری، آء جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد، ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی، دیگر افسران کو نوٹسز جاری کردیے
عدالت نے 11 جنوری کو متعلقہ افسران کو طلب کرلیا پٹیشن اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی کی جانب سے دائر کی گئی تھی




