مسلم لیگ (ن) ملک میں مارشل لالگواناچاہتی تھی فواد چوہدری
حیدرآبادگردوپیش پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک میں مارشل لا لگوانا چاہتی تھی۔
فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے چینج آف کمانڈ کے موقع پر مارشل لا لگوانے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں ناکام ہوئے۔انہوں نے کہا کہ اب بھی مسلم لیگ (ن) چاہتی ہے کہ کوئی ایسا بحران پیداکیاجائے جسکی وجہ سے انتخابات ناہوں




