پاکستان

آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے بنایا گیا کمیشن غیر آئینی ہے، اعتزاز احسن

حیدرآباد(گردوپیش) نیوز ڈیسک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ حکومت کے پاس اختیار نہیں ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے کسی جج کو نامزد کر کے کمیشن بنادے، چیف جسٹس اس کمیشن کو کالعدم قرار دے سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کسی کی کال ریکارڈ کرنا غیر قانونی ہے اور حکومت کے لیے یہ اتنا بڑا جرم ہے کہ اس کی وجہ سے نا صرف کابینہ برخواست ہوسکتی ہے بلکہ حکومت بھی تحلیل ہوسکتی ہے۔
اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ آڈیو لیکس کے تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آرز میں یہ شامل نہیں ہے کہ پتا لگایا جائے کہ کالز کی ریکارڈنگز کون کرتا ہے

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی