صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور سعودی ولی عہد کی ملاقات
حیدرآبادگردوپیش ویب ڈیسک صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس بارے میں صدر مملکت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان عظیم رشتہ قائم ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں نیک نمناوں کا اظہار بھی کیا۔




