پاکستان

حیدرآبادیونین آف جرنلسٹس دستور کے سنیئرصحافی گنگومل پر حملے کی مزمت

حیدرآباد(گردو پیش )حیدرآبادیونین آف جرنلسٹس دستور نے سنیئرصحافی ممبر حیدرآبادیونین آف جرنلسٹس دستور

گنگومل پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آئی جی سندھ پولیس سے حملہ آوروں کی گرفتاری کامطالبہ کیاھے.
حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدرراحت کاظمی سینئر صحافی سابق نائب صدرپاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلسٹس دستور عبدالحفیظ عابد سینئر نائب صدر نصیر راہی نائب صدر خالد شیخ جنرل سیکریٹری لالہ مرزاخان جوائنٹ سیکرٹری وسیم شیروانی خازن عارف نورانی و ممبران مجلس عاملہ نے سینئر صحافی و ممبر حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور گنگومل پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے IG سندھ پولیس ڈی آئی جی حیدرآباد ایس ایس پی مٹیاری سے مطالبہ کیاھے کہ وہ فوری طور پر حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے حملہ آوروں کوگرفتار کیاجائے دوسری صورت میں سخت احتجاج کیاجائے گا.
یونین نے جاری بیان میں کہاھے کہ پولیس صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ھے یہی وجہ ھے کہ غنڈے دن دھاڑے صحافیوں پر حملے کررہے ہیں جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ھے
یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ ایس ایس پی مٹیاری فوری طور پر صحافی گنگومل کو تحفظ فراہم کرے.

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی