پاکستان

پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں ملک بھر سے حصہ لینےکا اعلان

حیدرآبادگرودوپیش ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حصہ لینےکا اعلان کر دیاہے۔
تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف ملک بھر میں ہر حلقے میں اپنا امیدوار نامزد کرے گی، چیئرمین پی ٹی آئی جیل سے رہا ہو کر انتخابات میں قوم کی قیادت کریں گے، انہیں قید رکھا گیا تو جیل سے قوم کی قیادت کریں گے۔
کور کمیٹی کا کہنا ہے کہ انتخابات میں مداخلت اور دھاندلی قوم تسلیم کرے گی نہ دنیا مانے گی۔ عوام کی تائید و حمایت سے ظلم کو اس کےکارندوں سمیت شکستِ فاش دیں گے۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی