حیدرآباد کی خبریں

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کا سینئرصحافی پرویز شوکت کے انتقال پر اظہارافسوس

حیدرآباد(گردوپیش حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر راحت کاظمی سابق نائب صدر PFUJ دستور عبدالحفیظ عابد سینئرنائب صدرHUJ نصیرراہی نائب صدر خالد شیخ جنرل سیکرٹری لالہ مرزاخان جوانئٹ سیکرٹری وسیم شیروانی خازن عارف نورانی ممبر FEC تجمل حسین وممبران مجلس عاملہ HUJ شمشیر علی خاصخیلی شاہد حفیظ فہیم صدیقی احتشام ملک علی قریشی گلزارواہوچودیپک کمارسمیت دیگر نے سینئرصحافی و مرکزی صدر پاکستان ورکریونین آف جرنلسٹس کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔اورکہاہےکہ مرحوم صحافیوں کی مضبوط آوازتھے۔انکے انتقال سے صحافی ایک مضبوط آواز سے محروم ہوگئے ہیں۔یونین نےتعزیتی بیان میں کہاہےکہ پرویز شوکت صحافی کے ساتھ ساتھ ایک سماجی شخصیت بھی تھے انکے وفات سے پیداہونے والا خلاء تادیر پرنہیں ہوسکتا یونین نے انکے لیئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ھے

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

حیدرآباد کی خبریں

گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کردیئے ہیں ، سرشام ہی گیس کی بندش سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے عمران قریشی

حیدرآباد(گردوپیش) پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کے سینئر رہنما عمران قریشی نے کہا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے
حیدرآباد کی خبریں

ہمارا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے سیلاب کے بعد لوگ سخت پریشانی کے عالم میں ہیں جماعت اسلامی جماعت اسلامی حیدرآباد

حیدرآباد(گردوپیش) جماعت اسلامی زون وسطی کے زیر اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن ونٹر پیکیج کے تحت جامیہ اسلامیہ ہائی اسکول آڈیٹوریم ہال