پاکستان

آئی ایم ایف دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے مشن پاکستان بھیجنے کو تیار

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان میں حکومت سازی کا عمل مکمل ہونے کے بعد دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے مشن پاکستان بھیجنے کا گرین سگنل دیدیا۔
یاد رہے کہ موجودہ سٹینڈ بائی ارینجمنٹ اپریل 2024ء میں ختم ہو رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیولی کوزیک نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ موجودہ سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی تکمیل ترجیح ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ معاشی استحکام کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کے منتظر ہیں۔ اس حوالے سے وہ پہلے بھی مثبت اشارے دے چکی ہیں۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی