پاکستان

پی ٹی آئی رہنماء چودھری پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔
جیل حکام نے بتایا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو تمام کیسوں میں رہائی ملنے پر رہا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنماء کیخلاف کرپشن سمیت مختلف مقدمات درج ہیں۔
چودھری پرویز الٰہی رہائی کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔
واضح رہے کہ پرویز الٰہی کو کچھ دن پہلے اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا تھا۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی