پاکستان

بجلی یونٹ مزید 3 روپے 49 پیسے مہنگا ہونے کا امکان

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک: ملک میں جاری مہنگائی اور بیروزگاری کے باوجود عوام پر ایک اور بجلی گرانے کی تیاریاں کی جانے لگی ہیں۔ بجلی یونٹ 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہاہے۔
یاد رہے کہ سی پی پی اے نے اپریل کے ایف سی اے کی مد میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ اس حوالے سے نیپرا میں آج سماعت ہوگی۔
ذرائع کے مطابق ایک ماہ کیلئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے کیونکہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی یونٹ 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کی صورت میں صارفین پر 34 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی