پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی تربت میں ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز دالبندین اور جیوانی میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کراچی، حیدر آباد اور بہاولپور میں 39، لاہور میں 36، اسلام آباد اور پشاور میں 37، کوئٹہ میں 35، ملتان میں 33، مظفر آباد میں 31 اور گلگت میں زیادہ سے زیادہ 29 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی