پاکستان

سپریم کورٹ محمد زبیر کے اعترافی بیان پر ازخود نوٹس لے، رؤف حسن

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے سپریم کورٹ سے سابق ن لیگی رہنما محمد زبیر کے انٹرویو کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھا کہ محمد زبیر کا بیان بانی پی ٹی آئی کے بیانیے کی تائید ہے۔
انہوں نے کہا کہ محمد زبیر کا بیان آئین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے۔
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ محمد زبیر نے اپنے انٹرویو میں پی ٹی آئی حکومت ختم کرنے کی سازش کا انکشاف کیا ہے۔ یہ آئین کی خلاف ورزی کا معاملہ ہے جسے قطعی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی