عبدلمجید دونوں ٹانگوں سے معذور ھے. لیکن وہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن لڑنے کیلئے جماعت اسلامی کے ٹیکٹ پر لڑنے کو تیار کیوں ہوا
بلدیاتی انتخابات
لالہ مرزاخان
عبدالمجید سینھڑو کا تعلق سندھ کے ضلع ٹنڈوالہیار سے ھے اور وہ دونوں ٹانگوں سے معذور ھے.
سندھ میں دوسرے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں عبدالمجید سینھڑوں بھی میدان میں اترآیاھے اور ضلع ٹنڈوالہیار کے یوسی 10 ہنگورانی پر وائس چیئرمین کیلئے امیدوار ہیں.
عبدالمجید سینھڑو جماعت اسلامی کا نامزد امیدوار ھے اور اسکا انتخابی نشان ترازوھے
عبدالمجید سینھڑو جوکہ دونوں ٹانگوں سے معذور اور اسکا تعلق ایک غریب خاندان سے ھے تو یہ اپنی انتخابی مہم کیسے چلائیں گے اور کیاسوچ کر میدان میں اترا ھے
جلد انٹرویو ملاخط کریں




