عمران خان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آمد متوقع حفاظتی اقدامات سخت.
حیدرآباد گردو پیش 22اگست کو عمران خان کے وکلاء نے انکی حاظتی ضمانت کے لیئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا توعدالت نے عمران خان کے پیش نہ ہونے کے باوجود انہیں تین دن کی راہداری ضمانت دیتے ہو ئے 25اگست تک عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا تھا،




