پاکستان

پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ چکی ہے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد

حیدرآباد گردو پیش سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ چکی ہے اور معاشی تباہی، سیاسی عدم استحکام اور مہنگائی انہیں لے ڈوبے گی۔ لوگ خود بخود سڑکوں پر ہوں گے اور سیلاب نے تو پیپلز پارٹی کی سیاست دفن کر دی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف، شہباز شریف کی بات نہیں مانے گا جبکہ عمران کو نااہل کرنا، مائنس کرنا اور جیل بھیجنا ممکن نہیں۔ عدلیہ کی دانشمندی عنقریب الیکشن کروائے گی۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی