قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی کی درگاہ شاہ عبدللطیف بھٹائی پر حاضری279عرس کاافتتاح کیا
حیدرآباد گردو پیش،
سندھ کی عوام کے گھر گر گئے فصل تباہ ہوگئی لوگ سڑکوں پر آگئے، فصل تباہ ہوگئی لوگ سڑکوں پر آگئےمتاثرین شدید مشکلات میں ہیں انکے دکھ سمجھ سکتے ہیں، ایسا گائوں نہیں جو تباہ نہیں ہوا
سندھ حکومت اپنی پوری کوشش کر رہی ہے اس وقت وبائی امراض پھوٹ رہے ہیں،




