پاکستان

اس مرتبہ رانا ثنا اللہ کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔  چیئرمین عمران خان

حیدرآباد گردو پیش نیوز ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاھےکہ اس بار راناثناءاللہ کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی .
عمران خان نے کہاکہ 25 مئی کو ہماری تیاری نہیں تھی ہمارے پر امن احتجاج پر شیلنگ کی گئی رانا ثناءاللہ اب آپ کو فکر کرنی چاہئے کیونکہ اب ہم تیاری کے ساتھ آئیں گے وہ اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے تھے.
عمران خان نے کہاکہ وہ ہفتے کوفیصلہ کریں گے کہ کب کال دینی ھے لیکن اس بار آپ کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی.
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہاکہ حکومت اپنے کرپشن کے کیسز معاف کرارہی ھے اور لوگ مہنگائی سے مررہے ہیں جبکہ آئی ایم ایف توکہہ رہاہے بجلی مزید مہنگی کرو انکا حکومت میں آنے کا مقصدعوام کی خدمت نہیں صرف اپنے چوری بچانی تھی.

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی