پاکستان

وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونا تشویشناک معاملہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن

حیدرآباد گردو پیش پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونا تشویشناک معاملہ ہے، حکومت کو فوری ایکشن لیتے ہوئے اس سے سختی سے نمٹنا ہوگ وزیر اعظم سے کہوں گا سخت ہاتھ ڈالیں,عمران خان ملک کا بیڑا غرق کرنے آئے تھے وہ امپورٹڈ تھے، ان کی حکومت نے سی پیک معاہدےکو رول بیک کیا۔ ملک سیلاب کی تباہ کاریوں سے دوچار ہے، حکومت میں ہوتے ہوئے مہنگائی سے پریشان ہوں۔

انہوں نے کہا کہ وہ لیٹر کہاں گیا جس کی بنیاد پرعمران خان کہتا تھا کہ میرے خلاف سازش ہوئی؟ غیرت کےساتھ اسمبلی چھوڑی،آج سازش کی بات کہاں گئی عمران خان بتائے کہ ایکس، Y اورZ کون ہیں،

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی