پاکستان

بابا گورونانک کا 554 واں جنم دن، 3 روزہ تقریبات شروع

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک: بابا گورونانک کے 554 ویں یوم پیدائش پر سکھوں کا بھرپور جشن، ذرائع کے مطابق بابا گورونانک کے 554 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات آج سے شروع ہو گئی ہیں جو 27 نومبر تک جاری رہیں گی۔
دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتری ڈیرہ صاحب، پنجہ صاحب، ننکانہ صاحب اور کرتارپور جائیں گے۔ یاد رہے کہ اس حوالے سے بھارت کے 3 ہزار سے زائد سکھ یاتریوں کو پاکستانکے ویزے جاری کر دیئے گئے۔
یاد رہے کہ بابا گورونانک کے یوم پیدائش کے حوالے سے تقریبات کا آج سے آغاز ہو رہا ہے اور یہ تقریبات 27 نومبر تک جاری رہیں گی۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی