پاکستان

مخصوص نشستوں کے معاملے پر 13 رکنی فل کورٹ بینچ تشکیل

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں 13 رکنی فل کورٹ بینچ تشکیل دیدیا گیا۔
ذرائع کے مطابق 13 رکنی فل کورٹ بینچ کی سربراہی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے۔ سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت کیلئے 3 جون کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا تھا۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی