ایچ یوجے نے صدرلالہ مرزاخان کے بھتیجے پرحملے کی مزمت کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کامطالبہ کیاھے
حیدرآباد(گردوپیش )
حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدرلالہ مرزاخان کے بھتیجے علی خان اورانکے ساتھی غنی جان بلوچ پر پولیس اسٹیشن کھانوٹ کے حدودمیں مسلح افراد کاحملہ کیاجسکے باعث وہ شدید زخمی ہوئے یونین نے سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے SSP جام شوروسے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیاھے،
حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستورکے صدرلالہ مرزاخان کے بھتیجے علی خان اورانکے ساتھ کام کرنے والے دوسرے ساتھی غنی بلوچ پرپولیس اسٹیشن کھانوٹ کے حدودواقع حبیب اللہ موڑ پرمسلح افراد نے حملہ کرکے شدیدزخمی کیا
علی خان اور اسکا ساتھی غنی بلوچ کھانوٹ میں واقع کول مین سے حیدرآباد واپس آرہے تھے کہ چند مسلح افراد نے انکا تعاقب کیااور حبیب اللہ موڑ پر انہیں گاڑی سے گرایاگیابعد ازاں انہیں تشددکانشانہ بھی بنایاگیاھے
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے سابق سینئرنائب صدر عبدالحفیظ عابد حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے سینئرنائب صدرخالد شیخ نائب صدر شمشیرعلی خاصخیلی جنرل سیکرٹری محمدعارف حسین خازن وسیم شیروانی جوائنٹ سیکرٹری علی قریشی انفارمیشن سیکرٹری اقبال پرویزخان،ممبران مجلس عاملہ نصیرراہی تجمل حسین خان راحت کاظمی احتشام ملک عبدالغفارانجم دیپک کمار نویدفاروقی دیگر نے سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے SSP جام شورو DIG حیدرآباد سے فوری ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیاھے



