پاکستان

پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں ادویات مفت فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد (گردوپیش آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نےپنجاب کے تمام ہسپتالوں میں ادویات مفت فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت جاری کی کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج  کیلیے کوئی رقم نہ موصول کی جائے ، شہباز شریف نے سرکاری ہسپتالون میں کینسر کے مریضوں کو ادویات نہ ملنے پراظہاربرہمی بھی کیا۔

 نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر کے سرکاری ہسپتالون میں مفت ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے جبکہ پنجاب کے مختلف سرکاری ہسپتالوں اور لیبارٹریوں کو پنجاب کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی ) سے منسلک کیا جائے گا۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی