سیاسی و مذہبی قیادت کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
اسلام آباد گردو پیش مجلسِ وحدت المسلمین کے اعلیٰ سطحی وفد کی بنی گالہ آمد
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی بھی موجود
ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
ملکی آزادی و قومی خودمختاری کے تحفظ کیلئے چیئرمین تحریک انصاف کے دوٹوک مؤقف کی تحسین



