پاکستان

نواز شریف کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، پیر کو کیس سنا جائیگا

اسلام آباد گردو پیش اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیرکے روز درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ نواز شریف سزا یافتہ اشتہاری مجرم ہیں، انہیں پاسپورٹ جاری کرنے سے روکا جائے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپسی پر فوری گرفتار کیا جائے۔واضح رہے کہ درخواست میں نواز شریف، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خارجہ کو فریق بنایا گیا ہے

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی