اسلام آباد وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا
حیدرآباد گردو پیش نیوز ڈیسک انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہونے پر وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا
پٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7.50 روپے کمی کر دی گئھےھے



