حیدرآباد آل پاکستان سونا کپ کے لیے حیدرآباد ڈسٹرکٹ کی ہاکی ٹیم کا اعلان
حیدرآباد گردوپیش آل پاکستان سونا کپ کے لیے حیدرآباد ڈسٹرکٹ کی ہاکی ٹیم کا اعلان
منور حسین ٹیم کی قیادت کرینگے ۔
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن حیدرآباد کے سیکریٹری رضوان تنویر نے صادق آباد ميں ہونے والے ال پاکستان سونا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ٹیم 16 دسمبر کو روانہ ہوگی سلیکشن کمیٹی کے چئیرمین ڈاکٹر محمد ایوب قائم خانی کے مطابق ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔ طلحہ گول کیپر، اسامہ، رمضان ، محمد فیصل، اسرار، محمد احد، مصطفیٰ لغاری، عدنان، منور حسین ، حماد رضوان، حیدر حسین ، نعمت محسود، ظفر، حماد خان، عریب، شیری اصف، سمیرالدین ، داؤد، ریحان خان، یاسین پنھور، ٹیم منیجر رضوان مغل ڈی پی غزالی کالج اور کوچ علی بہادر ہونگے۔ ٹیم کی قیادت سینٹر فارورڈ منور حسین کرینگے ۔ ٹیم اپنا پہلا میچ 17 دسمبر کو کھیلے گی




