حیدرآباد انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سندھ کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حیدرآباد گردوپیش انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سندھ کی جانب سے انصار کالونی رشی کھاٹ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
مرکزی چیئرمین غلام نبی راجپوت نے کہاکہ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ دنیا بھر میں مظلوم کے لیے آواز بلند کر رہی ہے،شگفتہ انصاری نے کہاکہ دکھی انسانیت کی خدمت کر کے دلی سکون ملتا ہے
میڈیکل میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر فراز میمن ڈاکٹر خالد آرائیں ڈاکٹر بلال رشید نے 500 سے زاہد مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات فراہم کی گئی اس کیمپ کی پروجیکٹ چیرمین میڈم شگفتہ مقصود انصاری تھی


