پاکستان

باجوہ نے مولانافضل الرحمن کوبلاکر ننگی گالیاں دیں غفور حیدری

حیدرآباد گردو ہیش نیوزڈیسک جماعت علمااسلام کے مرکزی رہنمامولانا عبدالغفور حیدری نےاپنے خطاب میں انکشاف کیاہے کہ سابق آرمی چیف (ر) قمرجاویدباجوہ نے مولانا فضل الرحمن کو ایک ملاقات کے دوران گالیاننگی گالیاں دیں جس میں نے غصہ کااظہار کیا،اورباجوہ ٹھنڈے پڑے

سماجی رابطے کی ویب سائڈ پر وائرل ایک ویڈیومیں مولاناعبدالغفور حیدری کوپارٹی کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے خطاب کے دوران مولاناعبدالغفور حیدری نے ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ سابق آرمی چیف نے مولانا فضل الرحمن، اکرم خان درانی کے ساتھ مجھے بھی آرمی ہائوس میں طلب کیا تھا وہاں پہنچنے پرہمیں ایک کمرے میں بٹھایا گیا چند منٹ ہی گزرے تھے کہ اس وقت کے آرمی چیف بڑے غصے میں کمرے میں داخل ہوئے اور مولانا فضل الرحمن کو ننگی گالیاں دینا شروع کردیں جس پرمیں اٹھ کھڑا ہوا اور چیف کو شٹ اپ کہہ دیا
جس کے بعد آرمی چیف کا غصہ جھاگ کی طرح بیٹھ گیا

انہوں نے بتایا کہ اس ملاقات میں بعد ازاں قمر باجوہ نے تسلیم کیا کہ مولانا فضل الرحمن اس ملک کے سب سے بڑے سیاسی لیڈر ہیں عبد الغفور حیدری کا یہ خطاب سوشل میڈیا پرٹرینڈکررہا ہے تاہم ایک اور ذرائع کا اس ملاقات کے بارے میں دعویٰ ہے کہ کمرے میں اونچی آوازیں سننے کے بعد جنرل باجوہ کی بیگم صاحبہ نے تمام لوگوں میں میٹھا بانٹ دیا اور ماحول خوشگوار ہوگیا۔ یوٹیوب کے وی لاگ میں یہ دعویٰ کیاگیا ہے کہ باجوہ کی جانب سے تلخی کے بعد مولانا فضل الرحمن نے دہمکی آمیز لہجے میں کچھ مذہبی عقائد کاذکر کیا جس کے بعدماحول کی تلخی میں کمی آگئی۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی