پاکستان

اسلام آباد ائرپورٹ 15 سال کیلئے آئوٹ سورس کیاجارہاہر خواجہ سعد رفیق

حیدرآباد(گردوپیش)ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد ائرپورٹ کو آئوٹ سورس کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کوئی ملازم بے روزگار نہیں ہوگا، آئوٹ سورس کا مطلب یہ نہیں کہ ائرپورٹس کو بیچا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی دبائو ڈالے گا تو دبائو برداشت نہیں کیا جائے گا، اسلام آباد ائرپورٹ 15 سال کے لیے آئوٹ سورس کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اسلام آباد کے بعد لاہور اور کراچی ائرپورٹ کی باری آئے گی۔ خواجہ سعد رفیق نے یہ بھی کہا کہ 3 ماہ میں یوکے فلائٹس بحال ہو جائیں گی جس کے بعد یورپ اور امریکا کی فلائٹس بھی بحال کی جائیں گی۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی