پاکستان

سائفرمقدمہ باجوہ کو بچابے کیلئے بنایاگیا:عمران خان

حیدرآباد(گردپئش ویب ڈیسک تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سائفرکا مقدمہ باجوہ کوبچانے کیلئے انکے خلاف بنایاگیاہے غداروہ نہیں غداری انکے ساتھ کی گئی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاہے کہ

،قرآن پاک کا مطالعہ جاری ،ایمان مضبوط ہوا،سیاسی زندگی کاجائزہ لینےکاموقع ملا،شروع میں جیل میں مشکلات دیکھیں،اب ایڈجسٹ ہو گیا ہوں،اب جس مرضی قید میں رکھا جائے حقیقی آزادی،قانون کی حکمرانی اور پاکستان کے آئین کی بالادستی کی جدوجہد،آزاد اور خود مختار انتخابات کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ 

چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل کے اندر سے اپنی فیملی کے ذریعے قوم کے نام پیغام میں کہا کہ جب وہ اٹک جیل میں غیر قانونی طور پر قید تھے تو پہلے چند دن خاصے مشکل تھے۔ان کو بستر فراہم نہیں کیا گیا اور فرش پر سونا پڑا تھا، 

لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ جیل کے حالات کو اچھی طرح سے سمجھ چکے ہیں اور ایڈجسٹ ہو گئے ہیں۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی